دار الرشاد کے ذیلی ادارے الحسان اکیڈمی سے اہم علوم وفنون پر تقریبا تیرہ آن لائن کورسز مکمل ہوچکے ہیں۔ ان کے علاوہ کئی موضوعات پر ورکشاپس بھی منعقد ہوچکی ہیں۔
4
دار الرشاد کے سہ ماہی مجلہ الامعان کے اب تک چار شمارے شائع ہوچکے ہیں، جن میں چالیس سے زیادہ تحقیقی مقالات وآرٹیکل چھپ چکے ہیں۔
3
دار الرشاد سے اب تک تین اہم کتابیں شائع ہوچکی ہیں: فقہی قواعد کا تحقیقی مطالعہ(۸۰۰ صفحات)-مالی معاملات(دو جلدیں) اور استصلاح ومصالح مرسلہ
1000
دار الرشاد کے ذیلی ادارے الحسان اکیڈمی کے تحت آن لائن کورسز میں ایک ہزار سے زیادہ طلبہ وطالبات نے مختلف کورسز مکمل کیے ہیں۔