اصولِ تفسیر کے تعارف، تاریخ،اصول وضوابط، قواعد وکلیات، کتب، درس قرآن اور تفسیر کے طریقوں اور دیگر تمام متعلقہ مباحث پر مشتمل جامع کورس
اصولِ حدیث کا تعارف وتاریخ، اصول وضوابط، تمام علومِ حدیث کا تعارف، تمام اقسامِ حدیث، مصطلحات، نقد حدیث اور فتنہ انکار حدیث کی تفصیلات
اسلامک فائنانس کے اصول وضوابط، قدیم اور جدید صورتوں پر مشتمل اور تقریبا تمام موضوعات کا احاطہ کرنے والا ایڈوانس کورس
غذا، مشروبات، میڈیسن ،کاسمیٹکس اور لباس کےشرعی اصول وضوابط اور احکام پر مشتمل ایک جامع کورس
مقاصدِ شریعت اور مصالح کے موضوع پر مبتدئین کے لیے ایک اہم اور جامع کورس جس میں متعلقہ موضوع کے تقریبا تمام اہم جہات کا احاطہ کیا گیا ہے۔
وراثت کے اصول وضوابط اور جدید مسائل پر مشتمل ایک جامع کورس، جس میں ویڈیوز کے ساتھ خاکے اور نقشے بھی دیے گئے ہیں۔