ہمارے مستقبل کے منصوبوں میں ایک منصوبہ”دارالرشاد“کا آن سائٹ قیام ہے، جس میں ایک مسجد، قرآن پڑھنے والے بچوں کے لیے کلاسز،علماء وفضلاء کے مختلف کورسزکے لیے ہال اورہاسٹل، اور ایک دارالافتاء شامل ہے۔ آپ اپنے صدقات کے ذریعے ادارے کے ساتھ تعاون کرکے اس صدقہ جاریہ میں حصہ لے سکتے ہیں۔